Safar Zafar

صدر رجب طیب اردوان کی نوجوان نسل کو نصیحت

حاضر کے مسلم امہ کے مقبول ترین رہنم،ا اسلامی جمہوریہ ترکی کے رجب طیب ایردوان کی حالیہ صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد اپنے نوجوانوں کو نصیحت جو سونے کے پانی سے لکھنے کے قابل ہے۔

《《《《☆☆☆☆☆☆》》》》

– اللہ کیساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ
– جھوٹ مت پھیلاؤ
– نماز کو درست کرو (خشوع خضوع کے ساتھ پڑھو)
– توبہ میں تاخیر نہ کریں
– سلام اور دعا کو عام کرو
– چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھو، مسکرانا صدقہ ہے
– عاجزی سے چلو
– چیخ کر بات مت کرو
– علمی مجالس میں شرکت کرو
– جاہل اور برے ہمسائے سے دور رہو
– صبح جلدی آٹھو
– تھوڑا بولو
– غلط بات کو مت پھیلاؤ
– تمام کاموں میں مشاورت کرو
– آچھے دوستوں کا انتخاب کرو
– سست بنو اور نہ ہی جلدباز بنو
– شفقت والا روبہ اختیار کرو
– فراخ دل بنو
– مصیبت آنے پر صبر کرو کیونکہ جس نے صبر کیا وہ کامیاب ہوا –

غور و فکر کی ضرورت ہے، علماء اکرام، اساتذہ اکرام اور والدین کو نوجوان نسل کی تربیت کیلئے عملی اقدامات کرنے چاہئیں اور حکومت وقت کی سرپرستی میں معیاری اور دینی تعلیم کے فروغ کو سستا اور عام کیا جانا چاہئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!